نر مادگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے۔